عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَعَنْ أكل لُحُوم الْحمر الإنسية
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali said that at the battle for Khaibar God’s Messenger forbade the temporary marriage (mut’a) of women, and eating the flesh of domestic asses. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن عورتوں سے متعہ (عارضی نکاح) سے اور پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ (بخاری و مسلم)
