عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ جَارِيَةً بِكْرًا أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذكرت أَن أَبَاهَا زَوجهَا وَهِي كَارِهًا فَخَيَّرَهَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas told that a virgin came to God’s Messenger and mentioned that her father had married her against her will, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) allowed her to exercise her choice. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک کنواری لڑکی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور بتایا کہ اس کے باپ نے اس کی مرضی کے بغیر اس کا نکاح کر دیا ہے۔ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اختیار دیا۔ (حضرت ابوداؤد)
