عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا زَوَّجَ أَحَدُكُمْ عَبْدَهُ أَمَ��َهُ فَلَا يَنْظُرَنَّ إِلَى عَوْرَتِهَا» . وَفِي رِوَايَةٍ: «فَلَا يَنْظُرَنَّ إِلَى مَا دُونُ السُّرَّةِ وَفَوْقَ الرُّكْبَةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, told that his grandfather reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When one of you marries his slave to his slave girl he must not look at her private parts.” A version has, “he must not look at what is below the navel and above the knee.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے غلام کا اپنی لونڈی سے نکاح کرا دے تو پھر اس کی شرمگاہ نہ دیکھے۔ ایک روایت میں ہے: ناف سے نیچے اور گھٹنے سے اوپر کا حصہ نہ دیکھے۔ (حضرت ابوداؤد)
