عربی (اصل)
وَعَن عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَعْظَمَ النِّكَاحِ بَرَكَةً أَيْسَرُهُ مُؤْنَةً» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The marriage which produces most blessing is that which involves least burden.” Baihaqi transmitted in Shu'ab al-iman.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے زیادہ بابرکت نکاح وہ ہے جس میں سب سے کم خرچ ہو۔ (بیہقی، شعب الایمان)
