عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ نسَاء ركبن الْإِبِل صَالح نسَاء قُرَيْش أَحْنَاهُ عَلَى وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ وَأَرْعَاهُ عَلَى زَوْجٍ فِي ذَاتِ يَدِهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “The best of the women who ride on camels are the good women of Quraish, for they are the most affectionate to small children and the most careful of what belongs to their husbands.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اونٹوں پر سوار ہونے والی عورتوں میں سب سے بہتر قریش کی نیک عورتیں ہیں کیونکہ وہ بچپن میں بچے پر سب سے زیادہ شفقت کرنے والی اور شوہر کے مال کی سب سے زیادہ نگہداشت کرنے والی ہیں۔ (بخاری و مسلم)
