عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَزَادَ ابْنُ مَسْعُودٍ: وَالطَّلَاقَ وَالْحَجَّ قَالَا: فَإِنَّهُ من دينكُمْ. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Umar said, “Learn the rules of inheritance,” Hadrat Ibn Mas'ud adding, “of divorce and of the pilgrimage,” and both saying, “for it pertains to your religion.” Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: فرائض (میراث) سیکھو۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس میں اضافہ فرمایا: اور طلاق اور حج بھی۔ دونوں نے فرمایا: یہ تمہارے دین کا حصہ ہے۔ (دارمی)
