عربی (اصل)
وَعَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْهُمْ وَحَلِيفُ الْقَوْمِ مِنْهُمْ وَابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
Kathir b. ‘Abdallah, on his father’s authority, said that his grand-father reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The freedman of a people is one of them, the ally* of a people is one of them, and a sister’s son has blood-relationship to her family.” * Or "close friend". Dawud (upon him be peace) transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت کثیر بن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قوم کا آزاد کردہ انہی میں سے ہے، قوم کا حلیف انہی میں سے ہے اور قوم کا بھانجا انہی میں سے ہے۔ (دارمی)
