عربی (اصل)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَرْجِعُ أَحَدٌ فِي هِبَتِهِ إِلَّا الْوَالِدُ مِنْ وَلَده» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s Messenger as saying, "None of you may take back his gift, except in the case of a father taking it from his child.” Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی اپنا ہبہ واپس نہ لے سوائے والد کے جو اپنے بچے سے واپس لے سکتا ہے۔ (نسائی، ابن ماجہ)
