عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) never rejected perfume. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خوشبو کو کبھی رد نہ فرماتے تھے۔ (بخاری)
