عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعُمْرَى جَائِزَةٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Life-tenancy of a house is a gift.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: عمریٰ (عمر بھر کے لیے مکان دینا) جائز ہے۔ (بخاری و مسلم)
