عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ وَقَالَ: «إِنَّ لَهُ دسما»
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Abbas said that God’s messenger drank some milk and rinsed his mouth saying, “It contains greasiness.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دودھ نوش فرمایا اور کلی کی اور فرمایا: اس میں چکناہٹ ہے۔ (بخاری و مسلم)
