عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلَاث: الْمَاءِ وَالْكَلَأِ وَالنَّارِ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Muslims share alike in three things:water, herbage and fire.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان تین چیزوں میں شریک ہیں: پانی، چراگاہ اور آگ۔ (حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
