عربی (اصل)
وَعَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَمَوْتَ قَالَ: فَأَرْسَلَ مَعِي مُعَاوِيَةَ قَالَ: «أَعْطِهَا إِيَّاه» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
‘Alqama b. Wa’il reported his father as saying that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) assigned him land in Hadramaut, sending Mu'awiya with him and telling him to give it to him. Tirmidhi and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علقمہ بن وائل اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حضرموت میں زمین عطا فرمائی اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ساتھ بھیجا اور فرمایا: انہیں یہ زمین دے دو۔ (ترمذی، دارمی)
