عربی (اصل)
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ عَمَرَ أَرْضًا لَيْسَتْ لِأَحَدٍ فَهُوَ أَحَقُّ» . قَالَ عُرْوَةُ: قَضَى بِهِ عُمَرُ فِي خِلَافَتِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who develops land which has no owner has the best right to it.” ‘Urwa said that ‘Umar gave decision accordingly during his caliphate. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتی ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جس نے ایسی زمین آباد کی جو کسی کی نہیں وہ اس کا زیادہ حقدار ہے۔ حضرت عروہ نے فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی خلافت میں اسی کے مطابق فیصلہ فرمایا۔ (بخاری)
