عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا أَخَاهُ فَإِنْ أَبَى فَلْيُمْسِكْ أرضه»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “If anyone has land he should cultivate it, or lend it to his brother; but if he refuses he should retain his land.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے پاس زمین ہو وہ خود کاشت کرے یا اپنے بھائی کو مفت دے دے، اگر نہ دے تو اپنی زمین روکے رکھے۔ (بخاری و مسلم)
