عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجَارُ أَحَقُّ بِشُفْعَتِهِ يُنْتَظَرُ لَهَا وَإِنْ كَانَ غَائِبًا إِذَا كَانَ طَرِيقُهُمَا وَاحِدًا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ. والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “The neighbour is most entitled to the right of option and its exercise should be waited for even if he is absent, when the two properties have one road.” Ahmad, Tirmidhi, Abu Dawud, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے، اس کا انتظار کیا جائے خواہ غائب ہو جبکہ دونوں کا راستہ ایک ہو۔ (احمد، ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ، دارمی)
