عربی (اصل)
وَعَن يعلى بن مرّة قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَخَذَ أَرْضًا بِغَيْرِ حَقِّهَا كُلِّفَ أَنْ يَحْمِلَ تُرَابَهَا الْمَحْشَرَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ
انگریزی ترجمہ
Ya'la b. Murra told of hearing God’s Messenger say, “If anyone seizes land to which he has no right he will be made to carry its earth at the resurrection.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو ناحق زمین لے لے اسے قیامت کے دن اس کی مٹی اٹھانے کا حکم دیا جائے گا۔ (احمد)
