عربی (اصل)
وَعَن سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ وَجَدَ عَيْنَ مَالِهِ عِنْدَ رَجُلٍ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ وَيَتَّبِعُ الْبَيِّعُ مَنْ بَاعَهُ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone finds his actual property with someone he has most right to it, and the buyer must sue the one who made the sale.” Ahmad, Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو اپنا مال کسی کے پاس عین حالت میں پائے وہ اس کا زیادہ حقدار ہے اور خریدار اس سے رجوع کرے جس نے اسے بیچا۔ (احمد، حضرت ابوداؤد، نسائی)
