عربی (اصل)
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ لَهُ عَلَى رَجُلٍ حَقٌّ فَمَنْ أَخَّرَهُ كَانَ لَهُ بِكُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Imran b. Husain reported God’s Messenger as saying, “When anyone has something due to him from another he will be credited with sadaqa for every day he allows the other to postpone payment.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کا کسی پر حق ہو اور وہ اسے مہلت دے تو اسے ہر دن کے بدلے صدقے کا ثواب ملے گا۔ (احمد)
