عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ لِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) owed him a debt and gave him something extra when he paid it. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر میرا قرض تھا۔ آپ نے ادائیگی فرمائی اور زیادہ بھی دیا۔ (حضرت ابوداؤد)
