عربی (اصل)
وَعَنِ الشَّرِيدِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيُّ الْوَاجِدِ يُحِلُّ عِرْضَهُ وَعُقُوبَتَهُ» قَالَ ابْنُ الْمُبَارَكِ: يُحِلُّ عِرْضَهُ: يُغَلَّظُ لَهُ. وَعُقُوبَتَهُ: يُحْبَسُ لَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ash-Sharid reported God’s Messenger as saying, ‘‘Delay in payment on the part of one who possesses the means makes it lawful to dishonour and punish him.” Ibn al-Mubarak said that “dishonour” means he may be spoken to roughly and “punish” means he may be imprisoned for it. Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مالدار کا ٹال مٹول اس کی عزت اور سزا کو حلال کر دیتا ہے۔ ابن مبارک نے فرمایا: عزت حلال کرنے سے مراد سختی سے بات کرنا ہے اور سزا سے مراد قید کرنا ہے۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
