عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الْيَسَرِ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْهُ أَظَلَّهُ اللَّهُ فِي ظِلِّهِ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abul Yasar told of hearing God’s Messenger say, “He who grants a respite to one who is in straitened circumstances or remits his debt will be taken by God under His protection.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالیسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جس نے تنگدست کو مہلت دی یا معاف کیا اللہ تعالیٰ اسے اپنے سائے میں جگہ دے گا۔ (مسلم)
