عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ أَفْلَسَ فَأَدْرَكَ رَجُلٌ مَالَهُ بِعَيْنِهِ فَهُوَ أَحَق بِهِ من غَيره»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone becomes insolvent and a creditor finds his very property with him, he is more entitled to it than anyone else.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص دیوالیہ ہو جائے اور کوئی قرض خواہ اپنا مال بعینہ پائے تو وہ اس کا دوسروں سے زیادہ حقدار ہے۔ (بخاری و مسلم)
