عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن بيع الْوَلَاء وَعَن هِبته
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that God’s Messenger forbade selling or giving away the right to inheritance from a manumitted slave. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ولاء بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔ (بخاری و مسلم)
