عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن بيْعِ المضطرِّ وعنْ بيْعِ الغَرَرِ وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ قَبْلَ أَنْ تُدْرِكَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali said God’s Messenger forbade a forced contract, one which involves some uncertainty, and the sale of fruit before it is ripe. Abu I Dawud (upon him be peace) transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجبور شخص کی بیع، دھوکے والی بیع اور پھل پکنے سے پہلے اسے بیچنے سے منع فرمایا۔ (حضرت ابوداؤد)
