عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الثُّنْيَا إِلَّا أنْ يُعلمَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said that God’s Messenger forbade making an exception unless it was explicit. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ثُنیا (بیع میں استثناء) سے منع فرمایا ہاں اگر معلوم ہو (تو جائز ہے)۔ (ترمذی)
