عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَلَقَّوُا السِّلَعَ حَتَّى يُهْبَطَ بهَا إِلى السُّوق»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Do not go out to meet merchandise, till it is brought down to the market.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سامانِ تجارت سے ملنے نہ جاؤ جب تک وہ بازار میں نہ اتار دیا جائے۔ (بخاری و مسلم)
