عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَبْلُغُ الْحِلْيَةُ مِنَ الْمُؤْمِنَ حَيْثُ يبلغ الْوضُوء» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat He also reported God’s messenger as saying, “In a believer adornments will reach the places which ablution reaches." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کی آرائش وہاں تک پہنچے گی جہاں تک وضو کا پانی پہنچتا ہے۔ (مسلم)
