عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَتَيْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي عَلَى قَوْمٍ بُطُونُهُمْ كَالْبُيُوتِ فِيهَا الْحَيَّاتُ تُرَى مِنْ خَارِجِ بُطُونِهِمْ فَقُلْتُ: مَنْ هَؤُلَاءِ يَا جِبْرِيلُ؟ قَالَ: هَؤُلَاءِ أَكَلَةُ الرِّبَا ". رَوَاهُ أَحْمد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "On the night when I was taken up to heaven I came upon people whose bellies were like houses and contained snakes which could be seen from outside their bellies. I asked Gabriel who they were and he told me that they were people who had practised usury.” Ahmad and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شبِ معراج میں ایک قوم کے پاس سے گزرا جن کے پیٹ گھروں کی مانند تھے اور ان میں سانپ تھے جو پیٹوں کے باہر سے نظر آتے تھے۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون ہیں؟ فرمایا: یہ سود کھانے والے ہیں۔ (احمد و ابن ماجہ)
