عربی (اصل)
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura b. Jundub told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), forbade selling animal for animals when payment was to be made at a later date. Tirmidhi, Abu Da.wud, Nasa’i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ)
