عربی (اصل)
وَعَنْ عُثْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ تَحْضُرُهُ صَلَاةٌ مَكْتُوبَةٌ فَيُحْسِنُ وُضُوءَهَا وَخُشُوعَهَا وَرُكُوعَهَا إِلَّا كَانَتْ كَفَّارَةً لِمَا قَبْلَهَا مِنَ الذُّنُوبِ مَا لَمْ يُؤْتِ كَبِيرَةً وَذَلِكَ الدَّهْرَ كُلَّهُ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Uthman reported God’s messenger as saying, “When the time for a prescribed prayer comes, if any Muslim observes proper ablution, humility and bowing, it will be an expiation for his past sins, so long as he has not committed a major sin; and that means for all time.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب فرض نماز کا وقت آئے اور کوئی مسلمان اچھی طرح وضو کرے، خشوع و خضوع اور رکوع اچھا کرے تو وہ نماز پچھلے گناہوں کا کفارہ ہو جائے گی جب تک کبیرہ گناہ نہ کرے اور یہ ہمیشہ سے ایسے ہے۔ (مسلم)
