عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ وَإِذَا اشْتَرَى وَإِذَا اقْتَضَى رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “God show mercy to a man who is kindly when he sells, when he buys, and when he makes a claim!” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ اس شخص پر رحم فرمائے جو نرمی کرے جب بیچے، جب خریدے اور جب تقاضا کرے۔ (بخاری)
