عربی (اصل)
وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْكَسْبِ أَطْيَبُ؟ قَالَ: «عَمَلُ الرَّجُلِ بِيَدِهِ وَكُلُّ بَيْعٍ مَبْرُورٍ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Rafi' b. Khadij said the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked what type of earning was best and replied, “A man’s work with his hand and every business transaction which is approved.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! سب سے پاکیزہ کمائی کون سی ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: آدمی کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا اور ہر جائز خرید و فروخت۔ (احمد)
