عربی (اصل)
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلْتُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ وَإِنَّ أَوْلَادَكُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ. وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ وَالدَّارِمِيِّ: «إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلَ الرَّجُلُ مِنْ كَسْبِهِ وَإِنَّ وَلَده من كَسبه»
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The pleasantest things you enjoy come from what you earn, and your children come from what you earn”*. The version of Aba Dawud (upon him be peace) and Darimi has, “The pleasantest things a man enjoys come from what he earns and his child comes from what he earns.” Tirmidhi, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it. *Or “are a part of your earnings.” The phrase expresses two ideas:the children are the result of marriage, and parents who are in need may receive support from their children.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے پاکیزہ کھانا جو تم کھاتے ہو وہ تمہاری اپنی کمائی سے ہے اور تمہاری اولاد تمہاری کمائی میں سے ہے۔ حضرت ابوداؤد اور دارمی کی روایت میں ہے: سب سے پاکیزہ کھانا جو آدمی کھاتا ہے وہ اس کی اپنی کمائی سے ہے اور اس کی اولاد اس کی کمائی میں سے ہے۔ (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)
