عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْ بِالْمَدِينَةِ ضِعفَي مَا جعلت بِمَكَّة من الْبركَة»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “O God, put in Medina twice as much blessing as Thou hast put in Mecca." Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے دعا فرمائی: اے اللہ! مدینہ میں مکہ کی نسبت دوگنی برکت عطا فرما۔ (بخاری و مسلم)
