عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «آخِرُ قَرْيَةٍ مِنْ قُرَى الْإِسْلَامِ خَرَابًا الْمَدِينَةُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “The last of the towns of Islam to become a ruin will be Medina," Tirmidhi transmitted it, saying this is a hasan gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسلامی شہروں میں سب سے آخر میں تباہ ہونے والا شہر مدینہ ہے۔ (ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے)
