عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “There are angels on the mountain roads of Medina, so neither plague nor the dajjal can enter it.” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مدینہ کے راستوں پر فرشتے ہیں، اس میں نہ طاعون داخل ہو سکتا ہے اور نہ دجّال۔ (بخاری و مسلم)
