عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَحِلُّ لِأَحَدِكُمْ أَنْ يَحْمِلَ بمكةَ السِّلَاح» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “It is not allowable for any of you to carry weapons in Mecca.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: تم میں سے کسی کے لیے جائز نہیں کہ مکہ میں ہتھیار اٹھائے۔ (مسلم)
