عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَصْحَابَهُ أَنْ يُبَدِّلُوا الْهَدْيَ الَّذِي نَحَرُوا عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ فِي عُمْرَةِ الْقَضَاءِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَفِيهِ قِصَّةٌ وَفِي سَنَدِهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that God’s messenger commanded his companions to substitute sacrificial animals at the ’umra of Fulfilment (‘Umra al-qada' The one performed in the year after the treaty made at al-Hudaibiya) for those they had sacrificed in the year of al-Hudaibiya. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو حکم دیا کہ جو قربانی انہوں نے حدیبیہ کے سال نحر کی تھی اس کے بدلے عمرۃ القضاء میں قربانی دیں۔ (حضرت ابوداؤد)
