عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَدْ أُحْصِرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَلَقَ رَأَسَهُ وَجَامَعَ نِسَاءَهُ وَنَحَرَ هَدْيَهُ حَتَّى اعْتَمَرَ عَامًا قَابلا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that God’s messenger had been detained, so he had his head shaved, had intercourse with his wives, and sacrificed his animals. Then he performed the ’umra the following year. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (حدیبیہ میں) روک لیے گئے تو آپ نے سر مبارک منڈوایا، اپنی ازواجِ مطہرات سے ملے اور اپنی قربانیاں نحر فرمائیں، یہاں تک کہ اگلے سال عمرہ ادا فرمایا۔ (بخاری)
