عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ جُبِّ الْحَزَنِ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا جُبُّ الْحَزَنِ؟ قَالَ: «وَادٍ فِي جَهَنَّمَ تَتَعَوَّذُ مِنْهُ جَهَنَّم كل يَوْم أَرْبَعمِائَة مرّة» . قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَدْخُلُهَا قَالَ: «الْقُرَّاءُ الْمُرَاءُونَ بِأَعْمَالِهِمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَكَذَا ابْنُ مَاجَهْ وَزَادَ فِيهِ: «وَإِنَّ مِنْ أَبْغَضِ الْقُرَّاءِ إِلَى اللَّهِ تَعَالَى الَّذِينَ يَزُورُونَ الْأُمَرَاءَ» . قَالَ الْمُحَارِبِيُّ: يَعْنِي الجورة
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Seek refuge in God from the pit of sorrow.” On being asked what the pit of sorrow was, he replied, “ It is a wadi in jahannam from which jahannam seeks refuge four hundred times every day.” When God’s messenger was asked who would enter it, he replied, “The Qur’an readers who are ostentatious in what they do.” Tirmidhi transmitted it, and Ibn Majah has the same, adding in it, “Among the Qur’an readers who are most hateful to God are those who visit princes.” Al-Muharibi said that he meant tyrants.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جُبّ الحُزن (غم کے گڑھے) سے اللہ کی پناہ مانگو۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! جب الحزن کیا ہے؟ ارشاد فرمایا: جہنم میں ایک وادی ہے جس سے جہنم خود روزانہ چار سو بار پناہ مانگتی ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! اس میں کون داخل ہو گا؟ فرمایا: یہ ریاکار قراء کے لیے تیار کی گئی ہے اور سب سے زیادہ مبغوض قراء وہ ہیں جو ظالم حکمرانوں کے پاس آتے جاتے ہیں۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
