عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Locusts are counted along with what is caught in the sea.” (Literally, 'the game of the sea’) Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ٹڈی سمندر کے شکار میں سے ہے (یعنی محرم کے لیے حلال ہے)۔ (حضرت ابوداؤد اور ترمذی)
