عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ عَلَى ظَهْرِ الْقَدَمِ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that God’s messenger had himself cupped on the surface of his foot because of a pain in it while he was in the sacred state. Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں پاؤں کے اوپر والے حصے سے ایک درد کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔ (حضرت ابوداؤد اور نسائی)
