عربی (اصل)
وَعَن أَبِي أَيُّوبَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to wash his head when he was in the sacred state. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں اپنا سر مبارک دھویا کرتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
