عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَكُمْ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Sirin said, “This knowledge is a religion, so consider from whom you receive your religion.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
ابن سیرین فرماتے ہیں: یہ علم دین ہے، اس لیے دیکھ لو کہ تم اپنا دین کس سے لے رہے ہو۔ (مسلم)
