عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا رَمَى أَحَدُكُمْ جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَقَدْ حَلَّ لَهُ كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا النِّسَاءَ» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة وَقَالَ: إِسْنَاده ضَعِيف وَفِي رِوَايَةِ أَحْمَدَ وَالنَّسَائِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «إِذَا رَمَى الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَهُ كلُّ شيءٍ إِلا النساءَ»
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When any of you throws pebbles at the jamra of the ‘Aqaba every thing but women becomes lawful for him.” It is transmitted in Sharh as-sunna with the remark that its isnad is weak. In the version of Ahmad and Nasa’i on the authority of Ibn ‘Abbas he said, “When one throws pebbles at the jamra everything but women becomes lawful for him.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمرۃ العقبہ کو کنکری مار دے تو اس کے لیے عورتوں کے سوا ہر چیز حلال ہو جاتی ہے۔ (شرح السنۃ میں روایت کیا اور کہا اس کی سند ضعیف ہے۔ اور احمد اور نسائی کی حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: جب کنکری مار دے تو عورتوں کے سوا ہر چیز حلال ہو جاتی ہے۔)
