عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: نُزُولُ الْأَبْطَحِ لَيْسَ بِسُنَّةٍ إِنَّمَا نَزَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَنَّهُ كَانَ أسمح لِخُرُوجِهِ إِذا خرج
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that stopping at al-Abtah was not a sunna ; God’s messenger stopped there simply because it was easier for him to depart from when he left. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ابطح میں اترنا سنت نہیں ہے، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صرف اس لیے وہاں اترے کہ روانگی کے وقت آسانی ہو۔ (بخاری و مسلم)
