عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ منى من أجلِ سِقايتِهِ فَأذن لَهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that al-‘Abbas b. ‘Abd al-Muttalib asked permission from God’s messenger to spend in Mecca the nights which were spent at Mina on account of his office of supplying water, and he gave him permission. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت مانگی کہ سقایت (حاجیوں کو پانی پلانے کی خدمت) کی وجہ سے منیٰ کی راتیں مکہ میں گزاریں، تو آپ نے اجازت دے دی۔ (بخاری و مسلم)
