عربی (اصل)
وَعَن وَبرةَ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ: مَتَى أَرْمِي الْجِمَارَ؟ قَالَ: إِذَا رَمَى إِمَامُكَ فَارْمِهِ فَأَعَدْتُ عَلَيْهِ الْمَسْأَلَةَ. فَقَالَ: كُنَّا نَتَحَيَّنُ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ رمينَا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Wabara said he asked Ibn ‘Umar when he should throw pebbles at the jamras, to which he replied, “Throw them when your imam does so.” He repeated the question and received the reply, “We used to wait for the proper time, and when the sun passed the meridian we threw them.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت وبرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا: کنکریاں کب ماروں؟ فرمایا: جب تمہارا امام مارے تو تم بھی مارو۔ میں نے دوبارہ پوچھا تو فرمایا: ہم وقت کا انتظار کیا کرتے تھے، جب سورج ڈھل جاتا تو کنکریاں مارتے۔ (بخاری)
