عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسْأَلُ يَوْمَ النَّحْرِ بِمِنًى فَيَقُولُ: «لَا حرَجَ» فَسَأَلَهُ رجل فَقَالَ: رميت بعد مَا أمسَيتُ. فَقَالَ: «لَا حرَجَ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was being questioned on the day of sacrifice at Mina and said, “No harm will come.” A man who consulted him said, “I threw the pebbles after the evening had come,” and he replied, “No harm will come.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یومِ نحر کو منیٰ میں سوال کیے جا رہے تھے اور آپ فرماتے تھے: کوئی حرج نہیں۔ ایک شخص نے عرض کیا: میں نے شام ہونے کے بعد رمی کی۔ آپ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔ (بخاری)
